Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

خُدا کا تھا اِرادہ ہَو اِنسانیت عالَم مَیں

خُدا کا تَجرِبَہ اُس کی آمیزش

Urdu1199
1
خُدا کا تھا اِرادہ ہَو اِنسانیت عالَم مَیں پس بن گیا خُداوند رُوح مَخلُوط ہَونے اِنسان مَیں
ہم ہَیں شادمان کہ ہَوتے ہَیں شریک اُس کے نِظام مَیں ہاں یُوں مَخلُوط ہَو کر
 
مَخلُوط مَخلُوط، ہیلیلُویاہ مَخلُوط مَخلُوط، ہیلیلُویاہ
مَخلُوط مَخلُوط، ہیلیلُویاہ ہاں یُوں مَخلُوط ہَو کر
2
اَپنے وُجُود کا مَر کز، سوچ جذبہ مرضی سے گہرا، بنائی جگہ اَیسی جو مسکن ہَو خُداوند کا
اُس کے بہاؤ سیلاب سے ہماری ہَو بَھر پُور یہاں یُوں مَخلُوط ہَو کر
3
اُس کی بحالی مَیں، خُوش ہَیں ہم نے پالیا رَستہ، تَجرِبَہ خُدا اَثالُوث کا ہمیشہ ساتھ ہے اُس کا
ہَو جائَیں رُوح مَیں ہم مَخلُوط اَور ہم مَیں داخلہ رُوح کا ہاں یُوں مَخلُوط ہَو کر
4
سات چِراغ دانوں کے بیچ اَب دیکھتے اِبنِ آدم کو بَھڑ کتی آنکھیں دیکھتے پَیر اُس کی بحالی کو
پُورا کر تے اِجتِماعی یگانگت کے مقصَد کو ہاں یُوں مَخلُوط ہَو کر
5
ہَماری رَوز مَرّہ زِندگی، ہماری سوچ اَور کام بات، یِسُوع کو پانے کی خاطر لازِم گہرا اِختِلاط
کامِل طَور پَر دیتے اُس کو پاتے مَخلُوط راہِ راست ہاں یُوں مَخلُوط ہَو کر
6
دیکھتے نَیا یَروشلیم رَوز کی زِندگی کے پَھل سے یہ حَتمی اِختِلاط ہے اِلٰہی اِنسانیت یہ
کِتنی بَڑی ہے شادمانی اِجتِماعی شِرکت سے ہاں یُوں مَخلُوط ہَو کر

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.