Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

باپ خدا کو ہو جلال اور بیٹے مسیح کو

تثلیث کی برکات اس کا منصوبہ

Urdu1
1
،باپ خدا کو ہو جلال اور بیٹے مسیح کو
ہاں جلال ہو روح القدس کوابدلآباد
2
،دیکھتے جب تخلیق ہم اس کی اعلیٰ منصوبہ
دل مائل پرستش پر ہوں اور ہو سجدہ
3
،خداآرزو تیری وہ بیٹےجو کرتے پیار
بیٹے میں ہوثناتیری ظاہر پیار
4
،تیری سوچ کو رویا میں پا لیتا ہے انسان
تیری شفقت کے رازوں کو جانتے ہیں
5
،نجات میں مسیح کی یکسر شیطان جاتا ہار
نئے انساں کو ہے بناتا پرستار
6
،باپ خدا کو ہو جلال اور بیٹے مسیح کو
ہاں جلال ہو روح القدس کوابدلآباد

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.