1
دیکھتے خُداوند میز تیری
نِشاں یہ حَیَرت کے
اِک روٹی اَور پیَالہ ہے کا
دِیا جو خُدا نے
نِشاں یہ حَیَرت کے
اِک روٹی اَور پیَالہ ہے کا
دِیا جو خُدا نے
2
یہ روٹی زِندگی کی
خُوراک یہ آسمانی
پوشیدہ مَوت سے پائی جو
شریک ہَوں تا سبھی
خُوراک یہ آسمانی
پوشیدہ مَوت سے پائی جو
شریک ہَوں تا سبھی
3
ہے حِصّہ یہ پیَالہ مَے کا
یِسُوع کے لہُو کا
ہم پیتے پیَالہ برکت کا
پاتے جو ہے رَبّ کا
یِسُوع کے لہُو کا
ہم پیتے پیَالہ برکت کا
پاتے جو ہے رَبّ کا
4
روٹی زِندگی کی کھاتے ہم
کھا کے اِس روٹی کو
یاد کرتے ہیں مُحبّت سے
سیر ہَوتے ساتھ تیرے
کھا کے اِس روٹی کو
یاد کرتے ہیں مُحبّت سے
سیر ہَوتے ساتھ تیرے
5
ہم ہَوتے بَرکت سے مَسرُور
اِس پیَالے کو پی کر
یاد رکھتے تُجھ کو خُوشی سے
جب تک لے جائے تُو
اِس پیَالے کو پی کر
یاد رکھتے تُجھ کو خُوشی سے
جب تک لے جائے تُو
6
یہ مَے اَور روٹی لے کے ہم
مَوت تیری بتلاتے
اَور مانتے ہیں تُجھ کو زِندگی
سب روز شریک ہَوتے
مَوت تیری بتلاتے
اَور مانتے ہیں تُجھ کو زِندگی
سب روز شریک ہَوتے
7
جَلَالی پَل کے مُنتَظِر
کامِل آسُودَگی کے
کھائیں گے تُجھ کو اَور تیری
عِبَادَت کریں گے
کامِل آسُودَگی کے
کھائیں گے تُجھ کو اَور تیری
عِبَادَت کریں گے