跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

خُداوند سَچّا پِیار مَیں کرتا

مَخصُوصیت۔۔۔۔خُداوند کے لِئے جِینا

Urdu211ur
1
خُداوند سَچّا پِیار مَیں کرتا مِیرا دِل ہَے پاک
ہر اِک قیِمتی پَل کا ہَو اِزالہ تیرے پِیار میں ہُوں مَسرُور
دیکھ خُداوند سب کُچھ مَیں دیتا لازوال رَحم سے
اپنے بے مِثال کرم سے اِس دِن کو تُو لے
خُداوندا کان میرے کھول رَبّ کے گھر کی دہلیز
مَیں تیری آواز سُنُوں تیرے ابَدُوں سَدا تیرا رہُوں
اَپنی مُحبّت غیرت سے مانِند نِگیں تُو مُجھے دِل میں رکھ
تیرا اَیسا عاشِق رہُوں جب تک جیُوں

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。