1
خُدا میرا یہ دِل وفادار ہَو
پھرے نہ کبھی جو سامنے تُو ہَو
وہ دِل دیکھے فقط تُجھ کو ہی خُدا
وہ دِل جو کرتا پِیار تُجھ کو ہی مانتا
پھرے نہ کبھی جو سامنے تُو ہَو
وہ دِل دیکھے فقط تُجھ کو ہی خُدا
وہ دِل جو کرتا پِیار تُجھ کو ہی مانتا
پِیار تیرے میں چاہُوں دُوں سب کُچھ تُجھ کو
بے اِختِیار میر ادِل چاہے تُجھ کو
کیا بھلا اَپنا آپ دیتا میں تُجھ کو
مَیں کرتا پِیار پِیارے خُدا پِیار کرتا مَیں تُجھ کو
بے اِختِیار میر ادِل چاہے تُجھ کو
کیا بھلا اَپنا آپ دیتا میں تُجھ کو
مَیں کرتا پِیار پِیارے خُدا پِیار کرتا مَیں تُجھ کو
2
خُدا پِیار رکھ رَوشن اَپنے لِئے
ہمیشہ رہے گرم تیرے لِئے
وہ پِیار ہر دم رَوشن ہَو تیرے لِئے
پِیار شاداب جیسا چُھوا پہلے تُجھ کو
ہمیشہ رہے گرم تیرے لِئے
وہ پِیار ہر دم رَوشن ہَو تیرے لِئے
پِیار شاداب جیسا چُھوا پہلے تُجھ کو
3
میری زِندگی لے دیتا تُجھے
ہزار ہا زِندگی ہے قُربان تُجھ پہ
کُچھ نہ رکھتا پاس ہے سب تیرے لِئے
یہ زِندگی اَور کَل دِیا خُدا تُجھ کو
ہزار ہا زِندگی ہے قُربان تُجھ پہ
کُچھ نہ رکھتا پاس ہے سب تیرے لِئے
یہ زِندگی اَور کَل دِیا خُدا تُجھ کو