跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表
Urdu99ur
1
مریم نے پیار سے تیل ڈالا
اَوروں کو یہ پِیار تھا زیاں
صَدیُوں سے لے کر اَب تک
عِشّاق لیتے شِیریں مزہ
قیِمتی جانیں دِل خزانے
منصب بھی اَور سُنہرے کَل
دیکھ لُٹاتے ہیں تُجھ پر
حلاوَت اَور خُوشبُو خُدا
موقع کو ہاتھ میں لے لیا
پِیار کرے سَچّے دِل سے
اُس کی مانِند ڈالوں مَیں
اَپنا پِیار اَور سَب کُچھ بھی
2
چاہتا ہُوں مَیں دیتا تُجھ کو
اَپنی رُوح جان اَور بدن بھی
دِل سے ذِہن سے طاقَت سے
تُجھ پہ نِثار کر تا سب ہی
خُداوند کُل وُجُود مِیرا
تیرے ہی اِختیار مَیں ہَو
تیرے دِل میں داخِل ہَو
مَحسُوس کر تا رَفاقَت کو
تیرا ہُوں مَیں تُجھ میں ہُوں
خُدا تُو سب کُچھ میرا
رَفاقَت اِتنی قریب
رُوح میں ہُوں مَسرُور سَدا
3
زمین آسمان پہ اَے خُدا
فقط خَواہش ہے تُو میری
ناکام ہَو جائیں جسم اَور دِل
رہے گا حِصّہ تُو میرا
سب کُچھ ہَوائی ہے چران
ہر شَے کو جانتا مَیں نُقصَان
سب کے پِیار میں تھی کَشِش
پر تُو نے دِل کو جیت لِیا
خُداوند تُو ہے قیِمتی
تُو افضل تُو ہے سَچّا
خُداوند اَب مانتا ہُوں
کہ میرا دِل بَس تیرا

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。