跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

جب میر ایِسُوع آئے گا

جَلَال کی اُمّید خُداوند کے رُوبرُو

1
جب میر ایِسُوع آئے گا
سب میرا غم مِٹ جائے گا
مومِنوں ساتھ پیچھے اُس کے
ہیلیلُویاہ
ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ
مومِنوں ساتھ پیچھے اُس کے
ہیلیلُویاہ
2
جب رُوبرو دیکھُوں گا مَیں
رہُوں گا ساتھ تا اَبد مَیں
کرُوں گا تعریف خُوشی میں
ہیلیلُویاہ
ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ
کرُوں گا تعریف خُوشی میں
ہیلیلُویاہ
3
جب مِلوں گا تَخت کے سامنے
تب مِٹ جائیں گے دُکھ سارے
شادمان ہُوں گا مَیں فتح سے
ہیلیلُویاہ
ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ
شادمان ہُوں گا مَیں فتح سے
ہیلیلُویاہ
4
اُس دِن مَیں دوُں گا گواہی
زِندگی ہے اُس کی لاثَانی
صعُود اُس کا ہے جَلَالی
ہیلیلُویاہ
ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ
صعُود اُس کا ہے جَلَالی
ہیلیلُویاہ
5
خُداوند کی طرف رہیں
ایک ہَوں ہم، ہرگز نہ بَٹیں
اُس کی خُوشنودی ہم بنیں
ہیلیلُویاہ
ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ
اُس کی خُوشنودی ہم بنیں
ہیلیلُویاہ
6
بادشاہ آ خُداوند تُو آ
کر تُو قبُول حسبِ وعدہ
فاتحین کو دے صِلہ
ہیلیلُویاہ
ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ، ہیلیلُویاہ
فاتحین کو دے صِلہ
ہیلیلُویاہ

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。