1
مَنصُوبَہ تیرا تیری ثَنا
کہ ہَوں گے ہَم مسکن تیرا
تُو ہم میں ہَو ہم ہَوں مَعمُور
بیٹے میں تُو مظہر تیرا
کہ ہَوں گے ہَم مسکن تیرا
تُو ہم میں ہَو ہم ہَوں مَعمُور
بیٹے میں تُو مظہر تیرا
2
تُو نے مشَابہ بنایا
اَور دے دی ہَے مُختاری بھی
ہم تُو ہیں مٹّی کے بنے
ہم میں نہیں صِفات تیری
اَور دے دی ہَے مُختاری بھی
ہم تُو ہیں مٹّی کے بنے
ہم میں نہیں صِفات تیری
3
جب مانتے ہیں زِندگی تُجھ کو
دیتا فَضل اَوصَاف تیرے
مِل جاتے ہیں جب ساتھ تیرے
جَلَالی بدن عکس تیرے
دیتا فَضل اَوصَاف تیرے
مِل جاتے ہیں جب ساتھ تیرے
جَلَالی بدن عکس تیرے
4
بہتا جاں سے جیون دھارا
ہَوتا اَنگ اَنگ مَعمُور نیا
بن قیمتی پتھر اَور موتی
ہَو جاتے ہیں جب تُو ہے جیسا
ہَوتا اَنگ اَنگ مَعمُور نیا
بن قیمتی پتھر اَور موتی
ہَو جاتے ہیں جب تُو ہے جیسا
5
خُداوند ہَم یہ جانتے ہیں
ہَوتی بلند تعریف تیری
تیرے گھر کا سامان بَنُوں
تعمیر کرُوں مَیں اُس گھر کی
ہَوتی بلند تعریف تیری
تیرے گھر کا سامان بَنُوں
تعمیر کرُوں مَیں اُس گھر کی
6
خُود کو خُدا دیتے تُجھے
لے اَپنے دَانا ہاتھوں میں
موڑ تَوڑ اَور مِل کے کر تعمیر
گھر تیری مَرضی کا بنیں
لے اَپنے دَانا ہاتھوں میں
موڑ تَوڑ اَور مِل کے کر تعمیر
گھر تیری مَرضی کا بنیں
7
فِطری زِندگی کو ہم سے لے
ہر ٹیڑھی رَاہ کو سیدھا کر
نہ پاس رہے یہ مُختاری
مُقَدَّسین میں شامل کر
ہر ٹیڑھی رَاہ کو سیدھا کر
نہ پاس رہے یہ مُختاری
مُقَدَّسین میں شامل کر
8
تیری ہَوں گے دُلہن پیاری
عُجلے میں ساتھ تیرے ہَو گا
مَعمُوری پیار کی میں مَسرُور
تُو مطمَئِن کِتنا ہَو گا
عُجلے میں ساتھ تیرے ہَو گا
مَعمُوری پیار کی میں مَسرُور
تُو مطمَئِن کِتنا ہَو گا