跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

دُعا یسُوع ساتھ شَدِید

دُعا خُداوند کے ساتھ

1
دُعا یسُوع ساتھ شَدِید
دُعا راہ رَاست کرنے کی
دُعا آمادہ کرنے
اَور آمادہ ہَونے کی
2
دُعا یسُوع ساتھ شَدِید
اُس کی بُنیں ہم پہچان
مقصَد اَور اِرادہ میں
بَرکَت جب تک فراوان
3
دُعا یسُوع ساتھ شَدِید
اَپنا شَوق اَپنی رَضَا
پائیں چُھٹکارا اِن سے
اُس کا مَقصَد ہَو پُورا
4
دُعا یسُوع ساتھ شَدِید
اَبتِدَا ہَویسُوع سے
سارے کام اَور مَنصُوبَے
کرے وہ ہم سے پُورے
5
دُعا یسُوع ساتھ شَدِید
جب تک پہیّے چَلیں
دُعا ہَویسُوع کے ساتھ
تا کامِل مَظہر بنیں

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。