跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

رُوح رَبّ جَلَالی کا جَوہَر

خُدا کا تَجرِبَہ رُوح القُدس سے کام لے کر

1
رُوح رَبّ جَلَالی کا جَوہَر
ہے ذات اُس کی پاک اِلٰہی
مِلتا مَسرُور کرتا ہے جب
رُوح اُس کا چُھوتا رُوح میری
2
رُوح اَپنی ہے باطِن اَپنا
حِصّہ حَقیقی گہرا جو
زِندگی میں مِلنا چاہتے ہَو
لازِم ہے تُم رُوح سے کام لَو
3
پَسند باپ کو پَرستِش اَیسی
رُوح کی قُدرَت سے جو فقط
آتا اِنسان میں رُوح اُس کا
وہ اَور اِنسان اِیک ہَوں فقط
4
جب رُوح پُکارتا ہے رُوح کو
دونوں مَخلُوط ہَیں ہَو جاتی
اِنسان کی رُوح مَسکن اُس کا
رُوح بَنتا اِنسان کی زِندگی
5
چُھونا لازِم رُوح کو اُس کی
گر ہے مَعمُوری میں رہنا
ہَوتا ہے فقط رُوح کے ساتھ
خُدا کی عِبادت کرنا
6
خِدمَت میں اَور رَفاقَت میں
اِنسان کو رُوح میں ہم لائیں
خِدمَت ساری ہَو بَس دُعا
رُوح میں رُوح کا جَواب پائیں
7
رُوح میں دُعا رُوح میں خِدمَت
رُوح میں چُھولیں زِندگی اُس کی
رُوح میں بڑھیں اَور ہَوں تَعمیر
چمکے ہم سے رَوشنی اُس کی
8
رُوح کی جانِب لَوٹُوں گا مَیں
تُجھ سے رَابِطہ مَیں کَرُوں گا
بَہے گا رُوح تیرا مُجھ میں
تا اَبد جاری رہے گا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。