跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

خُداوند تیرے کام سارے

مسیح کا تَجرِبَہ رُوح مِیں

1
خُداوند تیرے کام سارے
گلؤَری پر ہُوئے پُورے
پھِر بھی اَب تک کرتا ہے کام
ہَوتے ظاہِر اَور انداز سے
2
مظہر نَجات کی قُدرت کا
کَلام کرتا رَوشن کرتا
تُو اَور رُوح باہم اِک دھارا
بَہتوں کولے جاتا بہا
3
قَائِم تیری قُدرَت اُس سے
جاری رہتا ہے کام تیرا
تُجھ سے ہدایت تَسلّی
کمتی ہمت طاقَت عَطاَ
4
جیسے تُو رُوح کے ساتھ ہے ایک
اِس کا آنا تیرا آنا
اِس کا مَسکَن تیرا مَسکَن
جب سے پَاک رُوح ہے تُو بنا
5
میرے دِل سے جاری ہَوتا
تیری ہر خواہِش تقاضہ
باپ کی خاطِر زمین پہ خُوں
تُو ہر بات میں تَابِع رہا
6
جان کرا اُسے تُجھ کو جانا
تَابِع اُس کے تَابِع تیرے
مَعمُور کرتا ہے وہ ہم کو
حیران کُن اُس کے طریقے
7
دُور نہیں ہے آسمان میں تُو
ہمیں یہاں تنہا چھوڑ کے
اَبھی تک ہے زمین پر تُو
رہتا ہے بِیچ میرے دِل کے

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。