跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

خُداوند جب تُو اِنسان تھا

مسیح کا تَجرِبَہ رُوح مِیں

1
خُداوند جب تُو اِنسان تھا
سَطحی مَیں جانتا تھا تُجھے
پِھر تُو رُوح بن کر آیا تھا
میری رُوح میں پہچان دِینے
2
جِسم میں تُو میرا مُنّجی
مَدد گار صُورَت میں رُوح کی
اَب دِن رہے نہ چُھونے کے
ہے قَائِم بَاطِنی یگانگی
3
جبکہ رُوح پَاک ہے اَب تُو
ظُہُور تیرا رہتا جاری
مَیں اَپنی رُوح میں جان سکُوں
تیری حقیقت حُضُوری
4
تیری حَیات ہے بَالاتر
عِلم سے تیرے شَاگِردوں کے
وہ رہے چَلتے ساتھ تیرے
اِنسان تھا تُو جب زمین پہ
5
رُوح رہتا ہے تیرا مُجھ میں
واضح ہے تُو کِتنا مُجھ پہ
چُھوتے نہیں پر ہے یقین
دیکھتے نہیں پیار ہے تُجھ سے
6
رُوح پَاک گَہرا باطن میں
فراہم کرتا ہے تیری
رَاستی رِہائی پَاکیزگی
حِکمت بَطور بار آوری
7
تیرا رُوح اَب رُوح میں میری
فراہمی تُجھ سے یگانگی
اَب ہُوں مَیں اَز خُود اَور ہر پَل
ہر دَم ہُوں یِسُوع ذَات تیری

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。