1
ہزار بار ہَو مسیح
بَیت لحم میں پیدا
پیدا نہ گر تُجھ میں
تو پھر بھی ہے تنہا
گُلگُتا پہ صلیب
بچا نہ پائے گی
تیرے دِل میں صلیب
کائل بنائے گی
بَیت لحم میں پیدا
پیدا نہ گر تُجھ میں
تو پھر بھی ہے تنہا
گُلگُتا پہ صلیب
بچا نہ پائے گی
تیرے دِل میں صلیب
کائل بنائے گی
اَب لیتا صلیب تیری
مَیں اِس دِل میں اَپنے
تا کہ مَر جاوں مَیں بھی
اَور تیری زِندگی مِلے
مَیں اِس دِل میں اَپنے
تا کہ مَر جاوں مَیں بھی
اَور تیری زِندگی مِلے
2
تُم کرتے جس سے پیار
ویسے ہَو بن جاتے
خُدا سے پِیار خُدا
خاک سے پِیار خاک ہَوتے
دے جگہ خُدا کو
مَر، تُجھ میں جِئے وہ
ہَو نیست وہ ہست ہَو گا
رُک سب کُچھ وہ دے وہ گا
ویسے ہَو بن جاتے
خُدا سے پِیار خُدا
خاک سے پِیار خاک ہَوتے
دے جگہ خُدا کو
مَر، تُجھ میں جِئے وہ
ہَو نیست وہ ہست ہَو گا
رُک سب کُچھ وہ دے وہ گا
3
خُدا پاس آنے کو
پِیار سب سے چھوٹی رَاہ
لے جاتا عِلم جس جا
وہ تُو ہے چورا ہا
نکال دے دُنیا کو
تو پھر یہ دِل ہَو گا
مَعمُور مُحبّت سے
اَور یاک جُو اُس کے جَیسا
پِیار سب سے چھوٹی رَاہ
لے جاتا عِلم جس جا
وہ تُو ہے چورا ہا
نکال دے دُنیا کو
تو پھر یہ دِل ہَو گا
مَعمُور مُحبّت سے
اَور یاک جُو اُس کے جَیسا