跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

خُدا کے پوشِیدہ پِیار کی

آرزُو آرام کے لئے

1
خُدا کے پوشِیدہ پِیار کی
بُلندی گہرائی آتھاہ
دیکھتا اُس کی خُو بصُورَتی
طالِب ہُوں اُس کی خُو شی کا
دِل کا یہ دَرد تب مِٹے گا
جب آرام تُجھ میں پاَئے گا
2
بُلاتی تیری سَر گوشی
کہ ہلکا تیرا ہے جُواَ
اِرادہ ہے تیری خُوشی
دِل میں میرے خدشہ بڑا
رُکاوٹیں ہیں بے پناَہ
منزل ہے تُو پھر بھی گُمراہ
3
تیری مِہربانی سَر اَپا
چاہتا تُجھ میں مِلے آرام
تُجھے ڈُھونڈتا پَر نہ پاتا
بھٹکتی ہے جان بے آرام
ہَو گی تمَام کب آوارگی
قدم ہَوں گے جانب تیری
4
ہے سُورج نِیچے چیز کوئی
تیرے سِوا دِل میں رہے
توڑ دے اُسے رَاج کر تنہا
شفِیق خُدا ہے ہر جا پہ
رِشتہ ٹُوٹے گا دُنیا سے
آسُودَہ ہَو جب دِل تُجھ سے
5
میری خُودی کو دے مِٹا
مَیں نہیں تُو زِندہ مُجھ میں
میرا اِنکساری پن مِٹا
رہے نہ مُجھ میں کُچھ گُناہ
نَظر میں ہَو بَس تُو ہی تُو
مُجھ کو ہَو تیری جُستجُو
6
قادِر تُو کر مدد عَطا
دُور ہَو تا کم ذِہنی میری
دِل سے مَن مانی دے مِٹا
اَور پوشِیدہ اُلجھن ساری
ذِمہ داری مُجھ کو سِیکھا
پُکار تا رہُوں مَیں اَبّا
7
ہر لمحہ دُور کر دُنیا سے
دِل مُنتظر بُلاہَٹ کا
کَلام کر ضمیر سے میرے
خُدا محبُوب ہُوں مَیں تیرا
کرُوں محسُوس آواز سُنُوں
لَذت پِیار کی پسند کرُوں

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。