跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

دُشمن کی نِہاں طاقَت سے

آرزُو خُودی سے رِہائی

1
دُشمن کی نِہاں طاقَت سے
مسِیحی خَوف زدہ
ذاتی گُناہ سے بھی عیّار
دِل کا پسندیدہ
طاقَت ہے یہ خُود غرضی کی
ہے میری مَن مانی
جب مُجھ میں خُداوند ہَو گا
مَر جائے گی خُودی
2
عَناق کے بیٹوں کی مانِند
دیوزاد پُشت ہے باقی
خُود ستائی خُود اِعتمادی
خُود غرضی خُود سَری
اِن مَغرُور عَناقیتوں کو
ہے تلوار کالِب کی
حِبرُون پَہاڑ ہے رَبّ کا پِیار
ہَو گی فتح مندی
3
مَن مانی سے بچا مُجھے
جو دَعوِیدار تخت کی
میری مرضی ہَو بَس تُجھ میں
تیری مرضی پُوری
بچا لے خُود اِعتمادی سے
اَور خُود رائے سے
بدلُوں اَپنی طاقَت تُجھ سے
جُھکوں تیرے آگے
4
بچا خُود غرضی سے مُجھ کو
رہُوں نہ میں اَپنا
میں ہُوں اِک زِندہ قُربانی
مُجھ کو قبُول کرنا
مِٹادے فخر بے جا کو
غرُور نام سلام کا
مسِیح کی ہَو عِزّت ساری
جلَال اُس کے نام کا
5
مِٹادے میری خُودی کو
جَلا کے راکھ کر دے
دِکھا دِل زخم اَور شرمِندگی
خُود فنا کر دے
تیرا جَلَال جب نازِل ہَو
رُکے نہ مُوسیٰ بھی
اپنے جَلَال سے کر مَعمُور

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。