跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
1
مِل گیا ہے مسیح جو کُل مُختار
ہے ہمارا سب کُچھ جو
کیا ہی بھلا اُس کا نام لینا
پُر جَلال اِلٰہی وہ
 
یہ خُوشی بے بیاں ہے اَور پُر جَلال ہے
پُر جَلال ہے پُر جَلال ہے
یہ خُوشی بے بیاں ہے اَور پُر جَلال ہے
آدھی ہر گز ہَوئی نہ بیاں
2
مِل گیا ہے مسیح جو رُوحِ پاک
ہماری رُوح میں رہتا
ہر جا مَوجُود کِتنا ہے نزدیک
اَور کِتنا ہے وہ بھلا
3
مِل گیا ہے راستہ پاس رہنے کا
لیتا نام دُعا کلام
ہے تَسلّی کھانے پینے سے
کرتے چرچا اُس کا عام
4
مِل گیا ہے مقامی کلیسیا اِک گھر
گھر میں ہیں ہم بے شُبہ
اَب نہ بابل میں ہم بھٹکیں گے
سب کُچھ ہے یاں مِل گیا
5
مِل گیا ہے مُقدّسین کا ساتھ
زمین پہ عظیم خُوشی
رُوح نہ ہَو گی اَب کمزور اَپنی
اَور مَعمُور ہے زِندگی

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。