1
خُداوند کیسا ہے بُزُرگ
زمین پہ تیرا نام
ہر قوم قبیلہ اَور زُباں
کرتے تمجید مُدام
بچوں شِیر خواروں کے مُنہ پہ
قائم کر دی ثَنا
تا ہو خاموش دُشمن تیرا
جلد ہَو جائے فَنا
زمین پہ تیرا نام
ہر قوم قبیلہ اَور زُباں
کرتے تمجید مُدام
بچوں شِیر خواروں کے مُنہ پہ
قائم کر دی ثَنا
تا ہو خاموش دُشمن تیرا
جلد ہَو جائے فَنا
2
جب دیکھتے اِس کائنات کو
اَور تیری دَست کاری
یہ سُورج چاند اَور ستارے
تدبیر ہے حِکمت کی
اِنسان ہے کیا تُو یاد رکھے
اَور اُس کی خبر لے
اِبنِ آدَم آ دیکھنے کو
اپنے نِظام کو تُو
اَور تیری دَست کاری
یہ سُورج چاند اَور ستارے
تدبیر ہے حِکمت کی
اِنسان ہے کیا تُو یاد رکھے
اَور اُس کی خبر لے
اِبنِ آدَم آ دیکھنے کو
اپنے نِظام کو تُو
3
خُداوند تُو ہے وہ اِنسان
ہماری ذات سے جو
مُجَسّم ہَو گیا تُو
اَپنایا پستی کو
جَلال اَور شَوکت سے تاجدار
مُختار کُل عالَم کا
تُو ہے بدن سے حُکمراں
سب قدموں میں رکھا
ہماری ذات سے جو
مُجَسّم ہَو گیا تُو
اَپنایا پستی کو
جَلال اَور شَوکت سے تاجدار
مُختار کُل عالَم کا
تُو ہے بدن سے حُکمراں
سب قدموں میں رکھا
4
پیدا اُہو اَور پھر جی اُٹھا
آسمان پہ چڑھ گیا
خُداوندی کُل بادشاہی
دیکھتے بدن تیرا
اِلٰہی کام در جہ در جہ
قائم تمجید تیری
پُر جوش دِلوں سے کرتے ہیں
ستائش ہم تیری
آسمان پہ چڑھ گیا
خُداوندی کُل بادشاہی
دیکھتے بدن تیرا
اِلٰہی کام در جہ در جہ
قائم تمجید تیری
پُر جوش دِلوں سے کرتے ہیں
ستائش ہم تیری
5
مُبارک دِن جلد آئے گا
ہر فرد پُکارے گا
لیکن مقامی کلیسیا میں
اَب سے لیتے مزہ
خُداوند کیسا ہے بُزُرگ
زمین پہ تیرا نام
ہر قوم قبیلہ اَور زُباں
کرتے تمجید مُدام
ہر فرد پُکارے گا
لیکن مقامی کلیسیا میں
اَب سے لیتے مزہ
خُداوند کیسا ہے بُزُرگ
زمین پہ تیرا نام
ہر قوم قبیلہ اَور زُباں
کرتے تمجید مُدام