1
مسیح کے اِیماندار
اَعضَا ہیں سب ہی
آہنگی میں سب ہیں
اِک یگانگی
اَعضَا ہیں سب ہی
آہنگی میں سب ہیں
اِک یگانگی
2
نِعمتیں ہیں بے شمار
رُوح لیکن ہے ایک
خِدمتیں بہت ہیں
خُداوند ہے ایک
رُوح لیکن ہے ایک
خِدمتیں بہت ہیں
خُداوند ہے ایک
3
آپس میں ناگزیر
نَہ جانِب داری
سب کا اَپنا مَقَام
فائدہ مندی
نَہ جانِب داری
سب کا اَپنا مَقَام
فائدہ مندی
4
فضل سے پیدائش
ہر اِک نِعمت کی
اَپنے اَپنے فہم سے
ہے جگہ اُن کی
ہر اِک نِعمت کی
اَپنے اَپنے فہم سے
ہے جگہ اُن کی
5
سب کرتے ہیں خِدمَت
دیتے فَائدہ
ہیں رُوح میں وہ پُرجوش
سَر اَپا وَفَا
دیتے فَائدہ
ہیں رُوح میں وہ پُرجوش
سَر اَپا وَفَا
6
پَیوستَہ فراہمی
صابر فضل میں
قَائِم ہے یکدِلی
بخشش مسیح میں
صابر فضل میں
قَائِم ہے یکدِلی
بخشش مسیح میں
7
ہم ہیں کلیسیا بدن
وہ بیٹا ہے سَر
رُوح کے دھارے میں ہم
ایک ہیں سب مِل کر
وہ بیٹا ہے سَر
رُوح کے دھارے میں ہم
ایک ہیں سب مِل کر