1
چہرہ دیکھنے کو مِلتے
یک دِل ہَو دُعا کرتے
پاک کاہِنوں کا فِرقہ
مُنتَظِر ہیں اَب تیرے
یک دِل ہَو دُعا کرتے
پاک کاہِنوں کا فِرقہ
مُنتَظِر ہیں اَب تیرے
مِل کر کریں گے دُعا
ہَو بہترین اَور اعلیٰ
جب تک رُوحیں مِل جائیں
تا کہ تعمیر ہَو کلیسیا
ہَو بہترین اَور اعلیٰ
جب تک رُوحیں مِل جائیں
تا کہ تعمیر ہَو کلیسیا
2
جُوں سچے کاہِن چاہتے
رُوح میں مرضی کو تیری
تیری خِدمَت یاں کریں
تَکمیل ہَو مَنصُوبہ کی
رُوح میں مرضی کو تیری
تیری خِدمَت یاں کریں
تَکمیل ہَو مَنصُوبہ کی
3
پاک ترین پہ آتے ہم
فَضل کے تخت کو چُھونے
وَجدان سے کرتے دُعا
رُوح کے دھارے کو ڈُھونڈنے
فَضل کے تخت کو چُھونے
وَجدان سے کرتے دُعا
رُوح کے دھارے کو ڈُھونڈنے
4
فَضل کے تخت سے مُجھ تک
فَضل کا دریا بہتا
رُوح ہَوتی ہے تازہ دَم
ضرورت میں سہارا
فَضل کا دریا بہتا
رُوح ہَوتی ہے تازہ دَم
ضرورت میں سہارا
5
ہَو مظہر اَپنی دُعا
بَس رُوح کے اِرادہ کی
نہ دُعا ہَو مرضی کی
بلکہ تیری مرضی کی
بَس رُوح کے اِرادہ کی
نہ دُعا ہَو مرضی کی
بلکہ تیری مرضی کی
6
دبے عارضی بوجھ میں ہیں
اَب تیرے پاس لاتے ہیں
طالِب تیری خَواہِش کے
ہَم تیرا وسیلہ ہیں
اَب تیرے پاس لاتے ہیں
طالِب تیری خَواہِش کے
ہَم تیرا وسیلہ ہیں
7
چاہتے تَوجّہ تیری
زِندہ پانی کی ندی
اَور فَضل کی آسُودَگی
تب پائیں گے آگاہی
زِندہ پانی کی ندی
اَور فَضل کی آسُودَگی
تب پائیں گے آگاہی