1
بہتا دریا اَور اِک درخت
عدن کی ہَیں دونوں سوغات
پاتا اِنسان پانی خُوراک
مِلے اَبدی حَیات
عدن کی ہَیں دونوں سوغات
پاتا اِنسان پانی خُوراک
مِلے اَبدی حَیات
خُدا مسیح میں میری غِذا
خُدا رُوح مُجھ کو پالتا ضَرور
رُوح میں اَگر میں کھاتا مسیح
ہَوتی حَیات مَعمُور
خُدا رُوح مُجھ کو پالتا ضَرور
رُوح میں اَگر میں کھاتا مسیح
ہَوتی حَیات مَعمُور
2
شجر مسیح کا ہے مظہر
زِندہ خُوراک دیتا ہمیں
تا نِعمَتوں سے ہَوں سَرشار
ہَو تَسلّی ہمیں
زِندہ خُوراک دیتا ہمیں
تا نِعمَتوں سے ہَوں سَرشار
ہَو تَسلّی ہمیں
3
وہ رُوح کا ہے مظہر دریا
اُترتا اِنسان کی رُوح میں
نِعمَتوں سے سب ہَوں مَعمُور
پاکیزہ ہَوں رُوح مَیں
اُترتا اِنسان کی رُوح میں
نِعمَتوں سے سب ہَوں مَعمُور
پاکیزہ ہَوں رُوح مَیں
4
مسیح جَلَالی ہے حَیات
رہتا مُجھ میں رُوح کی مثال
خُدا میں تا کَامِل بنُوں
چمکے اُس کا جَلَال
رہتا مُجھ میں رُوح کی مثال
خُدا میں تا کَامِل بنُوں
چمکے اُس کا جَلَال
5
ثنَا مسیح جَلَالی کی
سَدا رُوح کے تَابِع رہُوں
اُس کے فَضل سے ہُوں مَعمُور
اُس کا چَرچا کرؤں
سَدا رُوح کے تَابِع رہُوں
اُس کے فَضل سے ہُوں مَعمُور
اُس کا چَرچا کرؤں