1
تیرا پیار تھا جانتا ہم کو
باپ ہمیشہ اَزل سے
وہ ہی پیار جو کھینچتا ہم کو
پیار میں باندھے رِشتے سے
وہ سنبھالتا وہ سنبھالتا
اَب سے اَبد تک سدا
اَب سے اَبد تک سدا
باپ ہمیشہ اَزل سے
وہ ہی پیار جو کھینچتا ہم کو
پیار میں باندھے رِشتے سے
وہ سنبھالتا وہ سنبھالتا
اَب سے اَبد تک سدا
اَب سے اَبد تک سدا
2
تیری لا تبدیل مُحبّت
دَولت پیار لاتی ہے
تیری لا تبدیل وہ قُدرَت
پاک آرام میں لاتی ہے
باپ خُدا وَند باپ خُدا وَند
تُو ہی اَپنا ہے مَعبُود
تُو ہی اَپنا ہے مَعبُود
دَولت پیار لاتی ہے
تیری لا تبدیل وہ قُدرَت
پاک آرام میں لاتی ہے
باپ خُدا وَند باپ خُدا وَند
تُو ہی اَپنا ہے مَعبُود
تُو ہی اَپنا ہے مَعبُود
3
تیری پرستش رُوح سے کرتے
تا ہو فَضل باکمال
سَجدَے میں سَر کو جُھکاتے
نام کو تیرے ہو جَلَال
پرستش تَعریف پرستش تَعریف
رَبّ کی ہو اَور بَڑے کی
رَبّ کی ہو اَور بَڑے کی
تا ہو فَضل باکمال
سَجدَے میں سَر کو جُھکاتے
نام کو تیرے ہو جَلَال
پرستش تَعریف پرستش تَعریف
رَبّ کی ہو اَور بَڑے کی
رَبّ کی ہو اَور بَڑے کی