Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

ہے زِندگی کارُوح آج اَندر ہمارے

رُوح کی مَعمُوری دو پہلُو

1
ہے زِندگی کارُوح آج اَندر ہمارے
بُجھاتے ہیں پانی کی پِیَاس ہم جس سے
ہم پیتے ہیں اُس کو ہَو جاتے لبریز
جب تک نہ وہ دریا ہَے اَندر سے
2
اَے قُدرَت کے رُوح آج ہم پہ نَازِل ہَو
پہناتا لِباس اَور ڈھانپتا ہمیں جو
اُس میں ہے پَیتِسمَہ وہ اَپنا لِباس
خِدمَت کو تیّار ہیں طَاقَت اُس کی پَاس
3
اُس کا جَلَالی دَم ہے رُوح زِندگی کا
زِندگی کے رُوح مَانِند ہے ہم میں چَلتا
طَاقَت کارُوح ہے تیز آند ھی ہَو جیسے
نَازِل ہَوتی ہم پہ آسمان سے جیسے
4
خُداوند نے شاگردوں پہ دَم پھُونکا
یُوں زِندگی کارُوح اُس نے ہمیں بَخشا
خُداوند نے اُنڈیلا پنتِکوست پہ
یہ طَاقَت کارُوح اپنے شاگردوں پہ
5
جُوں زِندگی رہتا زِندگی کارُوح ہم میں
طَاقَت کارُوح مِلازِندگی کے لِئے
آند ھی بَن کے کر تاہے وہ تَازہ دَم
طَاقَت کارُوح کر تاہے زِندگی فراہم
6
نہیں یہ دو رُوحیں بَعید اَور جُدا
بلکہ دوہرا کام ہے یہ ایک ہی رُوح کا
خُدا اسے لَبُوس بَاطن میں ہیں مَعمُور
تا کہ اِس میں دِل جَائیں یکسر بَھر پُور
7
خُداوند کر رُوح سے مَعمُور ہر حِصّہ
تا زِندگی میں تیری بڑھیں تُو جیسا
لباس کر عَطا زور کے رُوح کا ہمیں
ہر لحہ تیری خِدمَت پُوری کریں

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.