1
پِیَار کر تاوہ اَبدی پِیَار
فَضل میں پِیَار کو جانتا
نَازِل ہَوتا رُوح پَاک
اَیسا سِکھایا تُونے
کَامِل بَھر پُور تَسلّی
یہ اِلٰہی سِلسِلہ
جونہ خَتم ہَو کبھی
مَیں اُس کا ہُوں وہ میرا
فَضل میں پِیَار کو جانتا
نَازِل ہَوتا رُوح پَاک
اَیسا سِکھایا تُونے
کَامِل بَھر پُور تَسلّی
یہ اِلٰہی سِلسِلہ
جونہ خَتم ہَو کبھی
مَیں اُس کا ہُوں وہ میرا
2
سَر پہ ہے نیلا آسمان
چاروں اور سَر سبز زمین
ہر اِک رنگ زِندگی نِشان
مسیح بن دِکھتا نہیں
چڑیاں چَہچَہاتی ہیں
پُھولوں کا حسِیں چِہرہ
فزُوں تر دیکھتا ہُوں مَیں
مَیں اُس کا ہُوں وہ میرا
چاروں اور سَر سبز زمین
ہر اِک رنگ زِندگی نِشان
مسیح بن دِکھتا نہیں
چڑیاں چَہچَہاتی ہیں
پُھولوں کا حسِیں چِہرہ
فزُوں تر دیکھتا ہُوں مَیں
مَیں اُس کا ہُوں وہ میرا
3
ستاتی تھی جو بھی فِکر
دُور ہُوئی آرام ہُوا
اَبدی گود میر ابستر
پِیَار بَھر اسِینہ تکیہ
سَدا ر ہُوں مَیں یہاں
چھوڑُوں شک اَور فِکر آنا
مُجھ سے ہَوں سَر گوشیاں
مَیں اُس کا ہُوں وہ میرا
دُور ہُوئی آرام ہُوا
اَبدی گود میر ابستر
پِیَار بَھر اسِینہ تکیہ
سَدا ر ہُوں مَیں یہاں
چھوڑُوں شک اَور فِکر آنا
مُجھ سے ہَوں سَر گوشیاں
مَیں اُس کا ہُوں وہ میرا
4
اُس کا ہُوں سَدا اُس کا
کون کرے گا اُس سے دُور
کیا ہی ہے راحت اَفزا
دِل کو کر تاہے مَعمُور
ٹَل جَائیں اَرض وسَما
ڈھل جَائے نُور صُبح کا
رہُوں گا مَیں اَور خُدا
مَیں اُس کا ہُوں وہ میرا
کون کرے گا اُس سے دُور
کیا ہی ہے راحت اَفزا
دِل کو کر تاہے مَعمُور
ٹَل جَائیں اَرض وسَما
ڈھل جَائے نُور صُبح کا
رہُوں گا مَیں اَور خُدا
مَیں اُس کا ہُوں وہ میرا