1
خُداوند رُوح مُجھ میں پُھونک دے
تا کہ دِل میں تُوں بسا
مد د کر مَیں تُجھے دے دُوں
خُود پرستی اَور یہ گُناہ
تا کہ دِل میں تُوں بسا
مد د کر مَیں تُجھے دے دُوں
خُود پرستی اَور یہ گُناہ
چھوڑ تا ہُوں میں سارے غم کو
چھوڑ تا سب گُناہ
لیتا ہُوں لیتا ہُوں لیتا
تُجھے اَے خُدا
چھوڑ تا سب گُناہ
لیتا ہُوں لیتا ہُوں لیتا
تُجھے اَے خُدا
2
چھوڑ تا ہُوں مَیں ساری زِندگی
تا ہَو جاوَں مَیں مَعمُور
طاقت اَور کمزوری چھوڑ تا
لیتا زِندگی مَیں بَھر پُور
تا ہَو جاوَں مَیں مَعمُور
طاقت اَور کمزوری چھوڑ تا
لیتا زِندگی مَیں بَھر پُور
3
مَیں گُناہ کی فطرت چھوڑ تا
میری خَاطِر سب سہا
لیتا ہُوں شِفَاف مَعمُوری
تُجھ میں زِندگی ہُوں پاتا
میری خَاطِر سب سہا
لیتا ہُوں شِفَاف مَعمُوری
تُجھ میں زِندگی ہُوں پاتا
4
تیرے پِیَار بَھرے سینے پہ
ڈالتا ہُوں مَیں اَپنے غم
اِطمینان اَور خُوشی لیتا
لیتا تیرا اچّھین آرام
ڈالتا ہُوں مَیں اَپنے غم
اِطمینان اَور خُوشی لیتا
لیتا تیرا اچّھین آرام
5
چھوڑ تا ہُوں میں بیماری اَپنی
تُونے یہ بوجھ بھی سہا
لیتا ہُوں تیری شِفَا کو
وعدہ اَئی نیا
تُونے یہ بوجھ بھی سہا
لیتا ہُوں تیری شِفَا کو
وعدہ اَئی نیا
6
چھوڑ تا ہُوں وہ خوَاہِشیں جو
فِکر پِیَار سے تُو سُنتا
لیتا سب جواب مَیں تیرے
شک اَور ڈَر کو مَیں چھوڑ تا
فِکر پِیَار سے تُو سُنتا
لیتا سب جواب مَیں تیرے
شک اَور ڈَر کو مَیں چھوڑ تا
7
لحہ لحہ تُجھ میں جیتا
مُجھے زِندگی تُونے دی
میری ہَر اِک سانس ہے تیری
تیرا رُوح ہے سانس میری
مُجھے زِندگی تُونے دی
میری ہَر اِک سانس ہے تیری
تیرا رُوح ہے سانس میری