Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

نسل مسِیح تُو عَورَت کی

خُداوند کی تعریف اُس کی قَدر و مَنزِلَت

1
نسل مسِیح تُو عَورَت کی
جنا دُشمن رَوند نے کو
اِنسانی فِطرَت اَپنائی
مَوت پہ فتح پانے کو
فقط تُو مُجَسّم خُدا
خُون گوشت میں شریک ہُوا
مَوت سے اِبلیس کو کُچلا ہے
مَوت کا اَب نہ ڈنک رہا
2
نسل مسِیح اَبراہام کی
مَوعُود ہے تُو خُدا کا
کیا وعدہ جن برَکات کا
سب پر نزُول ہَوان کا
تھا اَبراہام سے تُو پہلے
کیونکہ مَیں ہُوں “تُو بڑا”
پھر بھی اُس کی اَولاد بنا
وعدہ رَبّ کا ہَو پُورا
3
نسل مسِیح تُو داؤد کی
تا بَاد شَاہی کرے تُو
جَلَال اَور تَعمیر کی خَاطِر
جا بیٹھا ہے تخت پہ تُو
بے شک داؤد کی اَولاد تُو
کہتا تُجھے خُداوند
تُو جَڑ اُس کی چشمَہ اُس کا
تا اَبد ہے خُداوند
4
بچہ ہمارا ہم فِطرَت
قَادِر خُدا کہلایا
بیٹا ہمیں بخشا گیا
اَبدیت کا باپ نام تھا
خُدا کی موعُودہ نعمتیں
اِیمان کے بل پہ لیتی ہیں
تُو ہے اُن کو ہاں اَور آمین
سب قَائم اَبدیت میں
5
ہم میں تُو کاہن خُدا کا
شَاہی کاہن رَبّ کا
بجوں شَاہِ سالم مَلک صِدق
تُو خَادِم خُدا کا
رَبّ سے روٹی مے لے آیا
وقت ضرورت تھا
خُدا اساتھ ہمارے اَندر
شِرکت کرنے آیا
6
تُو ہے مانِند داؤد بَادشاہ
مَطلُوب رَبّ کی رَضا
جنگ لڑتا تھا دُشمن مَغلُوب
رَبّ کی مرضی کا تھا
تُو تخت نَشین راج کرتا ہے
نہ اِنسانی عصا
اِلٰہی اِختیار کے ساتھ
خَاطِر اِنسان خُدا
7
تُو بَاد شَاہ مانِند سلیمان
تھا پُر اَمن دَور جس کا
حِکمت سے رَاج با اِختیَار
معمار رَبّ کے گھر کا
اَن دیکھا حکمَران ہے تُو
ساتھ مُقَدّس سِین کا
راج کرے گا ساتھ ہمارے
ثُبوت بَاد شَاہی کا
8
بَاد شَاہ کاہن اَور پَیغمبر
تُو کتنا ہے قیمتی
کرتے قَدر خُدا اَور ہم
سارے پِیَار سے تیری
ہے ذات تیری عزیز ہم کو
دِل تُجھ پہ ہے فِدا
کرتے شُکر اَور ستَائش
اَبدیت میں سَدا

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.