1
ہَزاروں زُبانیں گائیں
تَعریف مُنّجی کی
خُدا آبَاد شَاہ کے جَلَال میں
فتح اُس فَضل کی
تَعریف مُنّجی کی
خُدا آبَاد شَاہ کے جَلَال میں
فتح اُس فَضل کی
2
سَخی آقا میرا خُدا
ہے مدد گار کمال
پھیلے زمین کی حد سے پار
نام تیرے کا جَلَال
ہے مدد گار کمال
پھیلے زمین کی حد سے پار
نام تیرے کا جَلَال
3
یِسُوع نام خَوف کو کر تا دُور
مِٹاتا دُکھ سبھی
عَاصی کے کانوں کا سرُور
اَمن صحت اَور زِندگی
مِٹاتا دُکھ سبھی
عَاصی کے کانوں کا سرُور
اَمن صحت اَور زِندگی
4
دِل ہے میرا اسیر اُس کا
اسیر مَیں رَہوں گا
دُکھ سہا اَور مارا گیا
تا کہ “مَیں ہُوں” رِہا
اسیر مَیں رَہوں گا
دُکھ سہا اَور مارا گیا
تا کہ “مَیں ہُوں” رِہا
5
گُناہ کے سب بَند ھن توڑتا
کرتا قَیدی رِہا
خُون اُس کا گَندگی صَاف کر تا
خُون جو میرا نفع
کرتا قَیدی رِہا
خُون اُس کا گَندگی صَاف کر تا
خُون جو میرا نفع
6
مُبَارَک نام اَب پِیَار میرا
تیری مر ضی میری
گر دے دُوں میں دِل ہَزار رہَا
دَین ہے یہ سب تیری
تیری مر ضی میری
گر دے دُوں میں دِل ہَزار رہَا
دَین ہے یہ سب تیری