Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants
1
تیری آمد پِیاری
نہ جانے کب ہَو گی
چھوڑتے پُر کَشِش چیزوں کو
خَواہِش ہے دیدار کی
2
خُدا کے ہم خادِم
مُنتَظِر بیٹے کے
دَرکار اِیمان اَور پِیار اُمّید
مسلسل جو بڑھے
3
تیری حُضُوری میں
اُمّید ہے ہم ہَوں گے
جَلال اَور شَادمانی کے ہم
سب تاج دار بنیں گے
4
تیری آمد پِیاری
وقت، بہت نزدیک ہے
ضُروری ہے دِل ہَو بے عیب
مِلیں بُلندی پہ
5
آئے گا خُداوند
ہمیں پُکارے گا
مسیح کے سب مُقَدّسِین
ساتھ ہَوں گے ہمیشہ
6
ہم رَوشنی کے فرزند
ہم فرزند ہیں نُور کے
وہ دِن ہم پر نہ آئے گا
جُوں چور رات کو آتے
7
ہمیں کر بالکل پَاک
بے عیب ہم ہَو جائیں
بدن اَور رُوح اَور جان میں بھی
ساتھ تیرے ہم رہیں

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.