1
نزدیک ہے دِن یِسُوع جلد آتا ہے
کہیں یہ وقت نہ ہاتھوں سے نکلے
اُسے دیکھنے کے لِئے ہمیں تیّار کر
تالیں ہم کام ہر دِن ہر لمحہ سے
کہیں یہ وقت نہ ہاتھوں سے نکلے
اُسے دیکھنے کے لِئے ہمیں تیّار کر
تالیں ہم کام ہر دِن ہر لمحہ سے
یِسُوع آئے گا تَو کیا ہم مِلیں گے
کیا پھر خُودی سے ہم مُنکِر ہَوں گے؟
دَاناؤں کو لینے جلدی آتا ہے
کہیں دعوت میں ہم نہ ہَوں شریک
کیا پھر خُودی سے ہم مُنکِر ہَوں گے؟
دَاناؤں کو لینے جلدی آتا ہے
کہیں دعوت میں ہم نہ ہَوں شریک
2
بچالیں ہم سُنہری سَاعتوں کو
آسمانی تیل سے بر تن کو بَھر دے
آزمائش اَور دُکھ میں کر مد د آمین
بخش ہم میں تُو مُحبّت کَثرت سے
آسمانی تیل سے بر تن کو بَھر دے
آزمائش اَور دُکھ میں کر مد د آمین
بخش ہم میں تُو مُحبّت کَثرت سے
وہ آتا ہے بیش بہا ہے یہ سَاعت
ہے تیل موجُود ہم اَور مول لاتے ہیں
آزمائشوں تَکلیفوں کو خُوش آمدید
اُن کے طُفیل بَادشاہی پاتے ہیں
ہے تیل موجُود ہم اَور مول لاتے ہیں
آزمائشوں تَکلیفوں کو خُوش آمدید
اُن کے طُفیل بَادشاہی پاتے ہیں
3
باز رکھ خُدا جسمانی لَذّتوں سے
دیکھُوں چِہرہ تِرا اشفقت بَھرا
دُلہا کی اور بڑھتے رہیں سَدا ہم
رہے دوڑ کی جانب دھیان اَپنا
دیکھُوں چِہرہ تِرا اشفقت بَھرا
دُلہا کی اور بڑھتے رہیں سَدا ہم
رہے دوڑ کی جانب دھیان اَپنا
یِسُوع آئے گا ہَوں گے رُوبرُو ہم
اُس وقت دیکھیں گے اُس کا چِہرہ ہم
مُنہ پھیریں ہم حماقتوں سُستی سے
جُڑے رہیں اُس کی حُضُوری سے
اُس وقت دیکھیں گے اُس کا چِہرہ ہم
مُنہ پھیریں ہم حماقتوں سُستی سے
جُڑے رہیں اُس کی حُضُوری سے
4
پیَاری دُلہن ملنے چَلیں ہم اُس کو
روشن چِراغ بھڑکتی لَو کے ساتھ
نظر اُس پر ہَو اَور بر تن ہَوں لبریز
رہیں ساتھ اُس کے ہم تَسلّی سے
روشن چِراغ بھڑکتی لَو کے ساتھ
نظر اُس پر ہَو اَور بر تن ہَوں لبریز
رہیں ساتھ اُس کے ہم تَسلّی سے
دُلہن مسیح رہیں اِطمِینان کے ساتھ
کُل اَبدیّت میں اِطمِینان کے ساتھ
کیسا آرام خُوشی مُحبّت شفقت
جب دُلہن ہَو شادی میں اُس کے ساتھ
کُل اَبدیّت میں اِطمِینان کے ساتھ
کیسا آرام خُوشی مُحبّت شفقت
جب دُلہن ہَو شادی میں اُس کے ساتھ