1
اِنجیل میں ہے اَپنی شرِاکت
مِلا مسیح جب سے
اِنجیل پھیلانا ہے کام ہمارا
کہ سب تک یہ پہنچے
تا کہ ثُبوت اَور جواب دہی میں
شَامِل فَضل اُس کا
اَپنے کام کو وہ خُود کامِل کرے گا
دیکھیں چِہرہ اُس کا
مِلا مسیح جب سے
اِنجیل پھیلانا ہے کام ہمارا
کہ سب تک یہ پہنچے
تا کہ ثُبوت اَور جواب دہی میں
شَامِل فَضل اُس کا
اَپنے کام کو وہ خُود کامِل کرے گا
دیکھیں چِہرہ اُس کا
2
سب کُچھ جو روز ہے ہم پر گُزر تا
پھیلا تا اِنجیل کو
اِنجیل کی خاطر قید میں جو دیکھتے
جانتے خُداوند کو
رُوح میں ہَو جاتے بے خَوف دِلیر ہم
سُناتے ہم کَلام
مُنادِی کرتے پِیار اَور قُدرَت میں
رہتے اُس میں مُدّام
پھیلا تا اِنجیل کو
اِنجیل کی خاطر قید میں جو دیکھتے
جانتے خُداوند کو
رُوح میں ہَو جاتے بے خَوف دِلیر ہم
سُناتے ہم کَلام
مُنادِی کرتے پِیار اَور قُدرَت میں
رہتے اُس میں مُدّام
3
خُداوند یہ آرزُو ہے ہماری
کَمال دِلیر رہیں
بدن ہمارا ہَو تیرا مظہر
ہم جئیں یامریں
اُمّید ہے کہ ہم شر مندہ نہ ہَوں
اَور جینا ہَو مسیح
مسیح ہے ہمارے چال چَلن میں
سب کُچھ ہے اَور زِندگی
کَمال دِلیر رہیں
بدن ہمارا ہَو تیرا مظہر
ہم جئیں یامریں
اُمّید ہے کہ ہم شر مندہ نہ ہَوں
اَور جینا ہَو مسیح
مسیح ہے ہمارے چال چَلن میں
سب کُچھ ہے اَور زِندگی
4
کاش یہ زِندگی ہَو شَایاں اِنجیل کے
مُشکِل ہَو کیسی بھی
قَائم رہیں ہم سب ایک ہی رُوح میں
باہم ہَو کوشِش بھی
اِنجیل کے بھید کو پھیلائیں خُوب ہم
اُس کی ہَو تَسلّی
مسیح زِندگی ہے کلیسیا بدن ہے
ہر جَانِب ڈھوم اُس کی
مُشکِل ہَو کیسی بھی
قَائم رہیں ہم سب ایک ہی رُوح میں
باہم ہَو کوشِش بھی
اِنجیل کے بھید کو پھیلائیں خُوب ہم
اُس کی ہَو تَسلّی
مسیح زِندگی ہے کلیسیا بدن ہے
ہر جَانِب ڈھوم اُس کی