1
مسیح بُلا تا اِک بار
اَور بُلا تا ہے بار بار
آمین کہتے ہیں ہر بار
غَالِب آ
کلیسیا عِبرت کا نِشَاں
عِلم و حِکمت کا گُمَاں
محرُوم زِندگی سے ہے یاں
غَالِب آ
اَور بُلا تا ہے بار بار
آمین کہتے ہیں ہر بار
غَالِب آ
کلیسیا عِبرت کا نِشَاں
عِلم و حِکمت کا گُمَاں
محرُوم زِندگی سے ہے یاں
غَالِب آ
غَالِب آ غَالِب آ
مسیحیت پست حال ہے غَالِب آ
سارے کام ہَوں در گُزر
عِلم جو کرے مُنتشِر
یِسُوع کو تُو کھا مگر
غَالِب آ
مسیحیت پست حال ہے غَالِب آ
سارے کام ہَوں در گُزر
عِلم جو کرے مُنتشِر
یِسُوع کو تُو کھا مگر
غَالِب آ
2
کھانا منزل اِنسان کی
خُداوند کی بحالی
اَور دُشمن کی پامالی
غَالِب آ
شَجر حَیات سے مَسرُور
تعلیمات سے ہَو کر دُور
مسیح کو کھالے بَھر پُور
غَالِب آ
خُداوند کی بحالی
اَور دُشمن کی پامالی
غَالِب آ
شَجر حَیات سے مَسرُور
تعلیمات سے ہَو کر دُور
مسیح کو کھالے بَھر پُور
غَالِب آ
3
تعلیم سے نہ تبدیلی
مقصد تک نہ رَسائی
مسیح کھا، ہَوں کام سبھی
غَالِب آ
یِسُوع کو کھا غَالِب آ
سب کے ساتھ ہَو یا تنہا
مانِند ضِیافَت اُس کو کھا
غَالِب آ
مقصد تک نہ رَسائی
مسیح کھا، ہَوں کام سبھی
غَالِب آ
یِسُوع کو کھا غَالِب آ
سب کے ساتھ ہَو یا تنہا
مانِند ضِیافَت اُس کو کھا
غَالِب آ
4
کھانا لڑکے کا جنم
لاتے زمین پر خُدا
ہر حال میں تُو اُس کو کھا
غَالِب آ
لڑکے کی پیدائش ہَو
تَعمیر کلیسیا کی بھی ہَو
دُلہن کی تیّاری ہَو
غَالِب آ
لاتے زمین پر خُدا
ہر حال میں تُو اُس کو کھا
غَالِب آ
لڑکے کی پیدائش ہَو
تَعمیر کلیسیا کی بھی ہَو
دُلہن کی تیّاری ہَو
غَالِب آ