Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

تیری رَاہ کا کرتے خیال

خُداوند کی تعریف اُس کی زِندگی

1
تیری رَاہ کا کرتے خیال
جِس پہ تھاتُو چِلا
اِنسان پہ فضل پیار کمال
وَفَادار خُدا کا
2
اِنسان سے پیَار میں دُکھ سہا
مَوت پہ غَالِب آیا
جو بَھالا پسلی کے تھاپار
بَناخُون کا دھارا
3
گرچِہ گزرا اَذِیّت سے
کام تیرے تھے بَھلے
بَھری دُکھ سے تھی زِندگی
شِکوَے نہ لَب پہ تھے
4
بے وَفائی میں وَفَادار
تاریکی میں روشنی
باپ نام کا کیا تھا اقرار
اُس کی مرضی خوشی
5
شیطان کی چَال سے بے نیاز
دُکھ شرم اَور نُقصان سے
مذاق اُڑایا لوگوں نے
اَور دی مَوت صلیبی
6
حیراں تیری تنہائَی پہ
کاش ہوں مانِند تیری
ہم آرام اَور خُوشی پاتے
اَور تیری آگاہی

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.