Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

رُوح میں یک دِل کریں دُعا

دُعا یک دِل ہَو کر

1
رُوح میں یک دِل کریں دُعا
نہ کہ اَپنی سَمجھ سے
جو مَسح سے کرے دُعا
ڈُھونڈتا ہے خُدا اُسے
 
رُوح میں یک دِل کریں دُعا
نہ کہ اَپنی سَمجھ سے
جو مَسح سے کرے دُعا
ڈُھونڈتا ہے خُدا اُسے
2
رُوح میں یک دِل کریں دُعا
صلیب پہ خُود اِنکاری
اِرادے اَور سب خَواہِشیں
دیں رُوح کے ہاتھ میں ساری
3
رُوح میں یک دِل کریں دُعا
ہَوتی جُوں آسمانوں پہ
دُنیاوی فائدے چھوڑیں
جنگ ہَو اَپنی شیطان سے
4
رُوح میں یک دِل کریں دُعا
مُقَدّمِین اِکٹھے ہَو
اُس کی رَضا قِیادت ہَو
رُوح کی بھی یَگانگت ہَو
5
رُوح میں یک دِل کریں دُعا
ہَم جاگیں دُعا کریں
خاطِر بادشاہی اَور جَلَال
سب جاگیں دُعا کریں
6
رُوح میں یک دِل کریں دُعا
جُو یاں باہَم خُدا کے
مسِیح کے بدن کی رُوح میں
دُعا کریں ہم مِل کے

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.