1
گیت گاؤ اِیمان کا
گر رات ہَو اَندھیری
تمجید میں یسُوع کرتا کام
اِیمان بنائے روشنی
اِیمان بنائے روشنی
گر رات ہَو اَندھیری
تمجید میں یسُوع کرتا کام
اِیمان بنائے روشنی
اِیمان بنائے روشنی
2
گیت گاؤ اِیمان کا
دِل کو مَضبُوط کرو
تمجید میں اُس کی خُوشنُودی
رات لمبی تاریک ہَو
رات لمبی تاریک ہَو
دِل کو مَضبُوط کرو
تمجید میں اُس کی خُوشنُودی
رات لمبی تاریک ہَو
رات لمبی تاریک ہَو
3
گیت گاؤ اِیمان کا
بھاگے دُشمن سُن کے
شیطان گیت کو روک نہ پائے
ہے فتح تمجید سے
ہے فتح تمجید سے
بھاگے دُشمن سُن کے
شیطان گیت کو روک نہ پائے
ہے فتح تمجید سے
ہے فتح تمجید سے
4
گیت گاؤ اِیمان کا
دیر نہیں صُبح میں
مِلیں گے ہم خُداوند سے
اَور شامِل تمجید میں
اَور شامِل تمجید میں
دیر نہیں صُبح میں
مِلیں گے ہم خُداوند سے
اَور شامِل تمجید میں
اَور شامِل تمجید میں