Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

خُداوند تُو اِبن آدَم

خُداوند کی تعریف اُس کی بَشرِیَّت

1
خُداوند تُو اِبن آدَم
حَامِل اِنسانی فِطرَت کا
مَولُود دُکنواری مریم سے
پیکر پاک جِسم اَور لہو کا
2
اِنسان صُورَت بِیں پِست ہَوا
دُکھ بَھری دُنیا میں رہا
اِنسانی زِندگی گُزاری
اَور اُس کا ہر اِک دُکھ سہا
3
جنم ہُوا تھا چرنی میں
بچپن ناداروں میں گُزرا
کام کیا تھا بڑھئی کَاتُونے
مُجرِم کی تھا تَو مَوت مَرا
4
پھر مُر دَوں میں سے جی اُٹھا
لے کر پاک فِطرَت اِنسانی
اِلٰہی صُورَت میں اِنسان
چڑھ گیا تَو آسمان پہ بھی
5
اَب مُختَار کُل اَور تَخت نَشیں
اِنسان بنا تَو جَلَالی
اِلٰہی نُور میں رَبّ کے ساتھ
خُدا کو جِس سے تَسلّی
6
جَلَال میں پھر تُو آئے گا
ظَاہر ہَو صُورَت اِنسان میں
شَہنشاہ مُختَار اِلٰہی
قَائم فِطرَت اِنسانی میں
7
سب چیزوں کا ہے مرکز تُو
نئی زمین اَور آسمان میں
اَبد الآباد واحد خُدا
موجُود تُو وصف اِنسان میں

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.