Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

مَیں نہیں صِرف مسیح کو عِزّت جَلَال

مسیح کا تَجرِبَہ اُس کا اِظہار

1
مَیں نہیں صِرف مسیح کو عِزّت جَلَال
مَیں نہیں صِرف اُس کو دیکھیں جانیں
مَیں نہیں صِرف وہ ہر جگہ ہر کام میں
مَیں نہیں صِرف وہ ہر بات میں سوچ میں
 
پائی مَیں نے خُودی سے نَجات
کھو گیا مَیں تُجھ میں
اَب تو مَیں زِندہ نہ رہا
مسیح زِندہ مُجھ میں
2
مَیں نہیں صِرف وہ دُکھ میں دیتا آرام
مَیں نہیں وہ بہتے آنسو پُونچھتا
مَیں نہیں وہ فِکروں کا بوجھ اُٹھاتا
مَیں نہیں وہ ہے خَوف کو مِٹاتا
3
مسیح بَس مسیح، نہ باتیں بیکار کی
مسیح بَس مسیح، نہ کوشِش بے سود
مسیح بَس مسیح، اَب نہ خُود پِندِاری
مسیح بَس مسیح، نہ میرا وجُود
4
مَیں نہیں صِرف مسیح میری فَراہمی
مَیں نہیں صِرف وہ زور صحت میری
مسیح بَس مسیح، رُوح جان اَور بدن میں
مسیح بَس مسیح، ہے زِندگی میری
5
مسیح بَس مسیح، رویا کی ہے تَکمیل
جَلَالی فَضلیت مَیں دیکھُوں گا
مسیح بَس مسیح، آرزُوؤں کی تَکمیل
مسیح بَس مسیح، سب کُچھ ہَو میرا

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.