1
دیکھو مِٹّی کے برتن سے
پُھوٹتی فَضل کی رَوشنی
جاتی پاس دُکھی تنہا کے
پاک چہرے کی تاباتی
پُھوٹتی فَضل کی رَوشنی
جاتی پاس دُکھی تنہا کے
پاک چہرے کی تاباتی
2
آسمان مَعمُور یِسُوع نُور سے
ہے پُر نُور اُس سے زمین
مُفت پاک رُوح کے وسیلہ سے
مَوت میں زِندگی کی رَوشنی
ہے پُر نُور اُس سے زمین
مُفت پاک رُوح کے وسیلہ سے
مَوت میں زِندگی کی رَوشنی
3
نازِل ہے جَلَال آسمانی
لایا خُدا خزانہ
پُوری کی ہے پِیار کہانی
تھا پاک گہر اِرادہ
لایا خُدا خزانہ
پُوری کی ہے پِیار کہانی
تھا پاک گہر اِرادہ
4
مِٹّی کے برتن معمولی
مانند قدیم خزانہ
رَوشن ہیں جَلَالی نُور سے
آسمانی خالِص سونا
مانند قدیم خزانہ
رَوشن ہیں جَلَالی نُور سے
آسمانی خالِص سونا
5
برتن شِکستہ کمزور تھے
کتنے ہی زمانوں سے
قیمتی اِک تُحفہ بیٹے کا
ملی دَولت کَثَرت سے
کتنے ہی زمانوں سے
قیمتی اِک تُحفہ بیٹے کا
ملی دَولت کَثَرت سے