Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs
1
بہت اُس کی بادشاہی میں
صلیب بردار کم
بہت ہیں یاں تَسلّی میں
اَور نُقصان میں کم
مالک خاطر کام سب اُن کے
کُوڑے سے نہ کم
مالک خاطر کام سب اُن کے
کُوڑے سے نہ کم
2
یسُوع میز پہ بہت ہَوتے
روزہ رکھتے کم
جب اذیّت کا دَرد پِیالہ
بَھرتا ہَو تا غم
باغ میں مل کے گیت ہیں گاتے
جاگتے لیکن کم
باغ میں مل کے گیت ہیں گاتے
جاگتے لیکن کم
3
بہت مانتے حِکمت اُس کی
کم کو شر مندگی
بہت اُس سے خُوشی پاتے
کرتے تعریف بھی
پل بَھر گر وہ چھوڑ دے اُن کو
بُھولتے نام کو بھی
پل بَھر گر وہ چھوڑ دے اُن کو
بُھولتے نام کو بھی
4
لیکن لوگ جو دِل سے چاہتے
دُکھ ہَو یا خُوشی
اَپنا نہیں اُس کا جانتے
دِل کا خُوں قیمتی
یسُوع تُونے پیار جو کیا
پیار دے مُجھے بھی
یسُوع تُونے پیار جو کیا
پیار دے مُجھے بھی

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.