Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

لے زِندگی اُسے بنا اَپنے لِئے پاک خُدا

مَخصُوصِیت سب کُچھ خُدا کے سپرد کرنا

1
لے زِندگی اُسے بنا
اَپنے لِئے پاک خُدا
میرے لمحے میرے دِن
ہَوں ہمیشہ حمد سَرا
 
میرے لِئے ذِلَّت دُکھ سہا
میرے لِئے جان دی خُون بہا
اَپنا پِیار زِندگی میں خُوشی سے دیتا
کروُں گا خِدمَت سَدا
2
لے لے ہاتھ اِن کو بَجا
اَپنے پیار کے سُروں پہ
لے لے پَیر اِن کو چَلا
پھرتی اَور خُوبصُورتی سے
3
لے آواز تائیں گاؤں
گیت تیرے بادشاہ میرے
لے لے ہَونٹ اَور معمُور
اَپنے تُو پیغاموں سے
4
لے میرا چاندی سونا
کُچھ بھی مَیں نہ روکُوں گا
لے فَہم کر اِستعمال
ہر اِک زور خُداوندا
5
لے مرضی اَپنی بنا
میری اَب نہ یہ رہے
لے لے دِل یہ ہے تیرا
شاہی تخت تیرا بنے
6
لے لے پِیار اُنڈیلتا ہُوں
تیرے پَیروں پہ خُدا
لے مُجھے تائیں بَنُوں
بَس تیرا میرے خُدا

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.