Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

ثَنا ہو باپ جَلَالی

باپ کی پرستش پیشتر سے مقرر

1
ثَنا ہو باپ جَلَالی
فَضل کی ہے آرزُو
باپ اِرادہ سے اَپنے
اَب ہے تُو رُوبرُو
جَلَالی فَرزَند تیرے
اَزل سے ہیں معرُوف
مسیح جو تیرا مَحبُوب
ہم سب تُجھے مَرغُوب
2
تیرے سِوا کون اَے باپ
اَپنے اِکلوتے میں
رُوح میں دے سکتا بَرکت
اَپنا بنانے میں
جلد ہی ہم بھی ہمیشہ
جَلَال میں ساتھ مسیح
چمکیں گے اُس کی صُورَت
اَبدیت میں آمین

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.