Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

مِلی گُناہ سے رِہائی

نَجَات کا یقین اَور خُوشی عُمومی

1
مِلی گُناہ سے رِہائی
تب سے زِندگی میں شَادمانی
دُکھوں کے بیچ اِس دُنیا کے
یِسُوع مَوجُود خُوش ہیں جان کے
 
ہَیلیلُویاہ ہے شَادمانی
مسِیح میں مِلتی ہے خُوشی
ہَوں بحر و بَر میں کہیں بھی
جہاں یِسُوع وہاں خُوشی
2
کبھی زَمین تھی بے مزہ
جب تک نہ تھا اِس کا جلوَہ
اَب دِل میں ہے یک سَر خُوشی
اَبد اُلآباد جو رہے گی
3
زَمین پہ ہیں رہتے تُو کیا
وادی میں یا پَہاڑ پر جا
مَحلّ ہَو کہ یا ہَو جھونپَڑی
جہاں یِسُوع وہاں خُوشی

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.