1
یِسُوع فتح مند اَپنا پِیَار
ڈال دِل میں تُو میرے
پھِرنہ بھٹکے گا دِل میرا
پِیوستہ ہَو رَبّ سے
پِیوستہ ہَو رَبّ سے
ڈال دِل میں تُو میرے
پھِرنہ بھٹکے گا دِل میرا
پِیوستہ ہَو رَبّ سے
پِیوستہ ہَو رَبّ سے
2
آتِش پاک اَب اَندر میرے
رَوشن رہے سَدا
بُری خواہِشوں کو جلا
پہاڑوں کو پِگھلا
پہاڑوں کو پِگھلا
رَوشن رہے سَدا
بُری خواہِشوں کو جلا
پہاڑوں کو پِگھلا
پہاڑوں کو پِگھلا
3
جو پِنتِیکوست پہ اُتر اتھا
جلائے سب گُناہ
پُکَار تا ہُوں پاک رُوح کو مَیں
شُعلہ بار رُوح تُو آ
شُعلہ بار رُوح تُو آ
جلائے سب گُناہ
پُکَار تا ہُوں پاک رُوح کو مَیں
شُعلہ بار رُوح تُو آ
شُعلہ بار رُوح تُو آ
4
آگ میرے دِل میں اُتر آ
رَوشن کر جان میری
مُجھ میں سَرایت کر حَیات
کر دے تقدیس میری
کر دے تقدیس میری
رَوشن کر جان میری
مُجھ میں سَرایت کر حَیات
کر دے تقدیس میری
کر دے تقدیس میری
5
مُستحکم ہَو گی جان میری
حَاصِل ہَو گا قرار
یِسُوع ہے میرا اُکل جہاں
دِل میر اِپیار ہی پِیار
دِل میر اِپیار ہی پِیار
حَاصِل ہَو گا قرار
یِسُوع ہے میرا اُکل جہاں
دِل میر اِپیار ہی پِیار
دِل میر اِپیار ہی پِیار