Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

روٹی اَور مے کے لئے

خُداوند کی تعریف اُس کی یاد گارِی

1
روٹی اَور مے کے لئے
عہد مُہر کے لئے
پیَار کے کلمہ کے لئے
خُداوند تیرا شُکر ہَو
2
بس روٹی مے کے لئے
اِیمان نِشَان کے لئے
آسمانی اَور اِلٰہی
خُداوند تیرا شُکر ہَو
3
جو کلام لے کے آتا
گُلؤری کی صلیب پاس
اِیمان میں کھینچ اَپنے پاس
خُداوند تیرا شُکر ہَو
4
خُوشبُودار کلام کا بھی
سادہ تشبیہات کا بھی
تَسلّی کی باتوں کا
خُداوند تیرا شُکر ہَو
5
رُوح میں ظَاہِر کلام کا
مرضی تیری پَانے کا
آنے تک اَیسا کرنا
خُداوند تیرا شُکر ہَو
6
روٹی لیں تا وہ وہ آئے
جان کے یہ کھاتے ہیں ہم
زِندہ ہے جو مُوا تھا
خُداوند تیرا شُکر ہَو
7
پیَالہ لیں تا وہ وہ آئے
اُس کی میز پہ پیتے ہیں
مُستَظِر دِل اَور آنکھیں
خُداوند تیرا شُکر ہَو
8
تیری آمد جانتے ہیں
معلُوم نہیں ہے وہ دِن
تیرے تخت جَلَالی کا
خُداوند تیرا شُکر ہَو

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.