1
فِضَا سے اُوپر تَخت مُنجّی کا
بُرَّہ ہے باد شَاہ گُناہ گاروں کا
ہے اَبد اُلآباد پُکار رہے سُنتا
خُدا نے سَر بُلند اُسے کیا
بُرَّہ ہے باد شَاہ گُناہ گاروں کا
ہے اَبد اُلآباد پُکار رہے سُنتا
خُدا نے سَر بُلند اُسے کیا
سب سے اُوپر سب سے اُوپر
مسیح مَصلُوب فِضَا سے ہے اُوپر
ہم بُلندی سے پُکارتے اُس کو
ہُوا ہے سَر فراز سب سے اُوپر
مسیح مَصلُوب فِضَا سے ہے اُوپر
ہم بُلندی سے پُکارتے اُس کو
ہُوا ہے سَر فراز سب سے اُوپر
2
وحشی طُوفاں کی لہریں اُٹھتی ہیں
وہ بچاتا ہے جب پُکارتے ہیں
ہاتھوں میں اُس کا ہاتھ اُس پہ نظر
زمین بن جاتا ہے یہ سَمُندَر
وہ بچاتا ہے جب پُکارتے ہیں
ہاتھوں میں اُس کا ہاتھ اُس پہ نظر
زمین بن جاتا ہے یہ سَمُندَر
3
اُونچے مِینارے ہم سے ٹکرَائیں
اَور باڑیں ہیں مَضبُوط رَستے رو کیں
مَاریں اِک ٹُھو کر ہم بڑھتے جَائیں
اِیمَان میں ہے فتح سب سے اُوپر
اَور باڑیں ہیں مَضبُوط رَستے رو کیں
مَاریں اِک ٹُھو کر ہم بڑھتے جَائیں
اِیمَان میں ہے فتح سب سے اُوپر
4
اُس کی بَادشَاہی سارے عَالَم پر
مُحیط زمانوں پر سب سے اُوپر
سَنگ ہیں فَاتحین اِک بُلاوٹ پر
ہیں اُس بَادشَاہی میں سب سے اُوپر
مُحیط زمانوں پر سب سے اُوپر
سَنگ ہیں فَاتحین اِک بُلاوٹ پر
ہیں اُس بَادشَاہی میں سب سے اُوپر