Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

مَوت کے پانی میں ڈُوبا تھا

بپتسمہ دفن ہُوا اَور جی اُٹھا

1
مَوت کے پانی میں ڈُوبا تھا
اَپنے مُنجی کے ساتھ مر گیا
دُنیا سے تَعلُّق نَہ رہا
یاں اُس کی طاقت کا خاتمہ ہُوا
جی اُٹھا یِسُوع کے ساتھ
جی اُٹھ کے اُس کے ساتھ رہتا چَلتا
اَب ہے بخشا رُوح زِندگی
اَن تھک طاقَت وَہ اَپنی ہے دیتا

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.