Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder
1
مَرا مسیح میں ساتھ جی اُٹھا
اَور اَب مُجھے کرنا ہَو گا کیا
سب چھوڑ کے کوشِش اَور جنگ وَڈو
اَپنایا ہے نئی زِندگی کو
خُدا کو جَلَال
2
اَپنے مسیح کے ساتھ جی اُٹھوں
پاکیزگی کی مَیں رَاہ پہ چَلُوں
چَلتے مِیں حَسِیں یہ خیال ہَو
آزاد ہُوا ہے عَاصی تھا جو
خُدا کو جَلَال
3
دائَمی مسیح کے ساتھ رَہُوں
وہ آگے اَور مَیں پِیچھے چَلُوں
غُلامی سے مَیں آزاد ہُوا
اَپنی خُودی کو مُردہ کیا
خُدا کو جَلَال
4
ہَوں اَعضَا میرے خاطِر اُس کی
مُہر ہَو ہی اُس کی خِدمَت کی
شریعت نہیں فَضل اُس کا
گُناہ معزُول ہے مسیح بادشاہ
خُدا کو جَلَال
5
مسیح میں بڑھوُں مَیں نہ اُن کا
جن سے مَیں ہُوں سَچ میں شر مِندہ
پَھل لائے گی پاکیزگی میری
مِلے گی مُجھے اَبدی زِندگی
خُدا کو جَلَال

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.