Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

بیچ بوتے ہم صُبح بیچ بوتے شفقت کا

اِنجیل کی مُنادی بیچ بونا

1
بیچ بوتے ہم صُبح بیچ بوتے شفقت کا
بیچ بوتے ہیں دھوپ میں اَور شبنم میں بھی
فصلیں جب پکتی ہیں کرتے ہیں کٹائی
اَور خُوشی خُوشی ہم پُولے لاتے ہیں
 
پُولے لاتے ہیں پُولے لاتے ہیں
اَور خُوشی خُوشی ہم پُولے لاتے ہیں
پُولے لاتے ہیں پُولے لاتے ہیں
اَور خُوشی خُوشی ہم پُولے لاتے ہیں
2
بیچ بوتے ہیں دھوپ میں بیچ بوتے سائے میں
سَردی ہَویا گھٹا ہم نہیں ڈرتے
جب فصل پک جائے تب ختم ہَو محنت
اَور خُوشی خُوشی ہم پُولے لاتے ہیں
3
روتے روتے جاتے اُس کے لِئے بوتے
جب ہَو جائے نُقصان رُوح ہَوتی گھائل
ختم ہَو تا رونا گلے لگا تا ہے
اَور خُوشی خُوشی ہم پُولے لاتے ہیں

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.