Zum Inhalt springen
hymnal.net
hymnal.net
Meine Lieder

ہے چِراغوں میں تیل ہم ہیں رَوشن

جَلال کی اُمّید مسیح کی آمدِ ثانی کی تیّاری

Urdu1308
1
ہے چِراغوں میں تیل ہم ہیں رَوشن
ہے چِراغوں میں تیل آج بھی
خُداوند رُوح کی جَانِب ہمیں لے چَل
چَلتے چَلتے رہیں رَاہ پہ ہی
 
خُداوند آمین، ہیلیلُویاہ
رَوشن رَوشن سَدا رہتے ہم
خُداوند آمین، ہیلیلُویاہ
رَاہ پہ چَلتے چَلتے ہم
2
تیری آمد اور تیل ہے ضروری
اَور پاس کبھی تیل کم نہ ہَو
اپنے بر تن ہیں بَھرنے کو دیتے
بُجھ نہ پَائے کبھی اُس کی لَو
 
بَھر دے یِسُوع بَھر دے یِسُوع
بَھر دے خُود کو اُن میں کَثرت سے
بَھر دے یِسُوع بَھر دے یِسُوع
بَھر ہمیں سَچّائی سے
3
اُس کے آنے تک رہیں گے رَوشن
رَوشن رہیں آئے جس دِن
ہَوں گے شادی میں شَامِل سَنگ اُس کے
رَاہ میں رہیں گے رَوشن رَوشن
 
آجا یِسُوع آجا یِسُوع
دیکھے تُو ہمیں مَعمُور پُر نُور
آجا یِسُوع آجا یِسُوع
دُلہن تیری ہَو مَسرُور

Kommentar löschen

Diesen Kommentar löschen? Das kann nicht rückgängig gemacht werden.