1
خُداوند سَچّا پِیار مَیں کرتا مِیرا دِل ہَے پاک
ہر اِک قیِمتی پَل کا ہَو اِزالہ تیرے پِیار میں ہُوں مَسرُور
دیکھ خُداوند سب کُچھ مَیں دیتا لازوال رَحم سے
اپنے بے مِثال کرم سے اِس دِن کو تُو لے
خُداوندا کان میرے کھول رَبّ کے گھر کی دہلیز
مَیں تیری آواز سُنُوں تیرے ابَدُوں سَدا تیرا رہُوں
اَپنی مُحبّت غیرت سے مانِند نِگیں تُو مُجھے دِل میں رکھ
تیرا اَیسا عاشِق رہُوں جب تک جیُوں