خُداوند پِیار مَیں کرتا تُجھے ہاں مَیں کرتا
تیرے بِن یہ جیون کُچھ نہیں
تُو دِلوں کو بھاتا نظروں میں سَماتا
تیری دَولت تو ہے بے قِیاس
تیرا نام پِیارا شیریں مِلتا چَین پُکارتا جب
خُدا اَب تُو میرا اَب مَیں تیرا اَہُوں
تُجھ سے مِلا جُڑا اَہُوں خُدا اِنسان کے میل سے
نئے یروشلیم کا مزہ لُوں