跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

بدن کے اَعضَا ہیں ہم

عِبَادات کار کردگی

1
بدن کے اَعضَا ہیں ہم
مسیح کا ہیں اِظہار
سیکھتے ہر اِک کام کرنا
مَعمُوری ہَو ظاہر
نہیں تماشائی ہم
مِل کے کام ہیں کرتے
ہم نہیں کرتے نُقصان
ہم نفع ہیں دیتے
2
کام کرتے اِجتِماعی
نَہ کرتے اِنفرادی
باہم تعاون کے ساتھ
باہم وَابستگی
نَہ چَلتے مرضی پہ ہم
اِک دھارے میں بہتے
یکسوئی سے رہتے ہم
چَلتے رُوح کے رَستے
3
نظر مسیح پہ اَپنی
اَور مرکز نَہ کوئی
یِسُوع ساتھ رَابطَہ پِیارا
لیتے دَولت اُس کی
ہَے اَپنا سَر جو ہر وہ
اُس کی مَعمُوری ہم
کاموں سے عِبَادت میں
ہیں اُس کے مظہر ہم
4
تَعمیر ہیں پیار میں باہم
کیوں بات کرے کوئی
باہم ہَوتے ہیں کَامِل
اِس اُصول پہ چَلتے
ہر اِک آزاد خُودی سے
چھوڑی زِندگی فِطری
فضل رُوح میں تَربیّت
ہے بدن کی زِندگی

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。